ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

سانحہ ساہیوال میں گرفتار چھ سی ٹی ڈی اہلکاربُری طرح پھنس گئے ،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

datetime 27  جنوری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )سانحہ ساہیوال میں گرفتار چھ سی ٹی ڈی اہلکاروں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا،رواں ہفتے کے دوران شناخت پریڈ کرائی جائے گی۔بتایا گیا ہے کہ سانحہ ساہیوال میں ملوث 6 سی ٹی اہلکاروں کو سیشن کورٹ

میں پیش کیا گیا جنہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا ۔ ساہیوال واقعہ میں ملوث 16 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ہوا تھا جن میں سے 6 کو گرفتار کیا گیا۔ رواں ہفتے کے دوران گرفتار اہلکاروں کی شناخت پریڈ کرائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…