ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی دبئی پولیس کے سربراہ سے ملاقات ،پاکستانی قیدیوں کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 27  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)پاکستان اور دبئی نے پاکستانی قیدیوں کے مسائل کے حل کیلئے جوائنٹ کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا ۔ اتوار کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری نے دبئی پولیس کے سربراہ میجر جنرل عبداللہ خلیفہ المری کے ساتھ ملاقات کی ۔ پولیس چیف نے ادارے کے کام کے طریقہ کار پر بریفنگ دی۔زلفی بخاری اور دبئی پولیس چیف کی قیدیوں کے مسائل پر بات چیت کی گئی ۔ ترجمان او پی ایف کے مطابق پاکستانی قیدیوں کی تعداد اور ان کے مسائل پر گفتگو ہوئی۔ ترجمان او پی ایف

کے مطابق پاکستانی قیدیوں کو سہولیات کی فراہمی پر بھی بات چیت ہوئی، جوائنٹ کمیٹی پاکستانی قیدیوں کے مسائل حل کرنے پر خصوصی توجہ دیگی۔ ترجمان نے کہاکہ جن قیدیوں کی سزا پوری ہو چکی ہے ان کی رہائی کے انتظامات کیے جائیں گے۔ ترجمان کے مطابق قیدیوں کی معلومات کا ان کی سزا ختم ھونے سے پہلے تبادلہ کیا جائے گا تا کہ ان کو پاکستان واپس لانے کے انتظامات کیے جائیں۔ ترجمان کے مطابق مستقبل میں قیدیوں کی معلومات کا تبادلے کا مکینزم تیار کیا جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…