ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

حکومت نے پنجاب میں پانچ نئے ڈیم بنانے کی منصوبہ بندی کرلی،ڈیم کہاں کہاں بنائے جائیں گے اور ان کے نام کیا ہونگے؟ تفصیلات جاری

datetime 27  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی حکومت نے پنجاب میں پانچ ڈیم بنانے کی منصوبہ بندی کرلی ، ڈیموں میں اکھوڑی ڈیم، چینوٹ ڈیم، پاپن ڈیم، مرنگ ڈیم اور گھبیر ڈیم شامل ہیں۔وزرات آبی امور کے مطابق ان پانچ ڈیموں میں سے اکھوڑی ڈیم، دریائے ہرو پر اٹک میں بنایاجائے گا۔ اس ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 6 ملین ایکڑ فٹ ہوگی۔ چینوٹ ڈیم دریائے چناب اور چناب نگر کے

درمیان بنایا جائے گا، اس ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش.85 0 ملین ایکڑ فٹ ہوگی۔ اسی طرح مرنگ ڈیم راجن پورسے 116 کلومیٹر کے فاصلے پر کھانہ نالہ پر بنایا جائے گا۔ اس ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 0.600 ملین ایکڑ فٹ ہوگی۔دوسری جانب گھبیر ڈیم تلہ گنگ میں بنایا جائیگا، اس ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 0.066 ملین ایکڑ فٹ ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…