ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

ساہیوال واقعہ ، سی ٹی ڈی اہلکار صفدر حسین کی سربراہی میں ٹیم نے گاڑی پر گولیاں برسائیں ،شوائد اکٹھے کئے بغیر جائے وقوعہ کو صاف کر دیا گیا ،بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب تک نہیں کیا گیا،افسوسناک انکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2019 |

ساہیوال(یوپی آئی)ساہیوال میں سی ٹی ڈی اہلکار صفدر حسین کی سربراہی میں ٹیم نے گاڑی پر گولیاں برسائیں شوائد اکٹھے کئے بغیر جائے وقوعہ کو صاف کر دیا گیا بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب نہیں کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ساہیوال واقع میں ملوث اہلکاروں کے نام سامنے آگئے ہیں صفدر حسین نامی سی ٹی ڈی اہلکار کی سربراہی میں ٹیم نے فائرنگ کی فائرنگ کرنے والوں میں کاربورل احسن، محمد رمضان، سیف اللہ اور حسنین اکبر شامل تھے اہلکاروں نے گاڑی کے

سامنے اور دونوں اطراف سے فائرنگ کی گاڑی کے اندر سے فائرنگ کا دعویٰ کیا گیا مگر کوئی ثبوت نہیں ملا یہ بھی کہا گیا کہ خودکش جیکٹ برآمد ہوئی مگر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب نہیں کیا گیا فائرنگ کے بعد شوائد بھی اکٹھے نہیں کیے گئے اور جائے وقوعہ کو صاف کر دیا گیا واقع کے بعد بننے والی جے آئی ٹی نے پیر کے روز جائے حادثہ پر عینی شائدین کے بیان لینے تھے اور گواہ 6گھنٹے تک انتظار کرتے رہے مگر جے آئی ٹی افسران موقع پرنہیں گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…