پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آباد میں معروف وکیل نے قانون کی طالبہ کو دھوکہ سے اپنے فلیٹ پر بلا کر مبینہ زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا

datetime 27  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد کے وکیل نے قانون کی طالبہ کو دھوکہ سے اپنے فلیٹ پر بلا کر مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا. پولیس نے متاثرہ طالبہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے. مدعیہ مقدمہ سدرہ ریاض نے پولیس تھانہ شمس کالونی کو بتایاکہ میں تھانہ رمنا میں درج اپنے اغواء4 کے مقدمہ کے لیے ایف ایٹ کچہری گئی جہاں اسد ہاشمی نامی وکیل سے ملاقات ہوگئی جس نے

مقدمہ بارے ڈسکس کرنے کے لیے مجھے اپنے فلیٹ پر بلایا.27جنوری کی رات نو بجے جب میں اسد ہاشمی کے بتائے ہوئے ایڈریس سیکٹر ایچ تیرہ میں واقع فلیٹ پر پہنچی تو اسد ہاشمی نے مجھے کمرے میں بند کرکے رات بھر زبردستی زیادتی کانشانہ بنایا.صبح موقع ملنے پر ون فائیو پر کال کی جس پر اسد ہاشمی نے فلیٹ سے باہر نکال دیا اور فرار ہو گیا. پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے.

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…