آج کی بڑی خبر خواجہ سعد رفیق کی رہائی مگر کیسے؟ ن لیگی رہنما کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی ’ناں ، ہاں‘میں بدل گئی، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق پیراگون ہائوسنگ سکینڈل میں نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونیوالے سابق وفاقی وزیر ریلوے اور ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دئیے گئے۔… Continue 23reading آج کی بڑی خبر خواجہ سعد رفیق کی رہائی مگر کیسے؟ ن لیگی رہنما کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی