شوہرنے میکے بیٹھی ناراض بیوی کو بیٹے سمیت قتل کرکے خودکشی کرلی
رحیم یار خان(این این آئی)شوہرنے میکے بیٹھی ناراض بیوی کو بیٹے سمیت قتل کرکے خودکشی کرلی،فائرنگ سے متقولہ کی والدہ اور چچازخمی ہوگئے،ڈی پی او نے نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق شیخ زید ائیرپورٹ کے قریبی علاقے نورے والی میں سسرال بیٹھی ناراض بیوی کو منانے گئے شہری کا تلخ کلامی پر بیوی،بیٹے کو فائر… Continue 23reading شوہرنے میکے بیٹھی ناراض بیوی کو بیٹے سمیت قتل کرکے خودکشی کرلی