جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی آئینی عدالت نے 50 سال پرانے اراضی تنازع پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا

datetime 21  جولائی  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی آئینی عدالت نے 50 سال پرانے اراضی تنازع پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا

جس میں عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کے 2008 کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے جبکہ عدالت نے فیڈرل لینڈ کمشنر کے 1996 کے احکامات بھی کالعدم قرار دے دیے۔چیف جسٹس امین الدین خان نے 25 صفحات پر مشتمل حکم نامہ تحریر کیا۔عدالت نے 1996 سے پہلے کی اراضی کی حیثیت بحال کردی اور فیصلے میں کہا کہ 1972 کے لینڈ ریگولیشنز کے تحت مزارعین کے حقوق قانون کے مطابق محفوظ رہیں گے۔حکم نامہ میں کہا گیا کہ اراضی کے تنازعات حتمی فیصلے کے بعد دوبارہ نہیں سنے جاسکتے، 1972 کے لینڈ ریگولیشنز کے تحت مختلف اراضی سرکاری تحویل میں لی گئی تھی۔سرکاری تحویل میں لیے جانے کے خلاف فیصلے حتمی ہوچکے تھے۔ فیڈرل لینڈ کمشنر نے 1996 میں 20 سال بعد اراضی کو سرکاری تحویل میں لینے کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے تھے

جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے بھی فیڈرل لینڈ کمشنر کے فیصلوں کو درست قرار دیا تھا۔خیال رہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کے بعد کیس وفاقی آئینی عدالت کو منتقل کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…