سانحہ ساہیوال، مقتول ذیشان کے گھر کون مقیم تھا؟وہ کس خطرناک تنظیم کیلئے کام کرتاتھا؟گاڑی سے کیاکچھ برآمد ہوا؟ وزیرقانون راجہ بشارت نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ ذیشان کچھ عرصے سے داعش کے ایک خطر ناک نیٹ ورک کے ساتھ کام کر رہا تھا جو ملتان میں آئی ایس آئی اور فیصل آباد میں پولیس افسران کے قتل اور علی حیدر گیلانی کے اغواء میں ملوث تھے۔انہوں نے پریس کانفرنس… Continue 23reading سانحہ ساہیوال، مقتول ذیشان کے گھر کون مقیم تھا؟وہ کس خطرناک تنظیم کیلئے کام کرتاتھا؟گاڑی سے کیاکچھ برآمد ہوا؟ وزیرقانون راجہ بشارت نے بڑا دعویٰ کردیا