بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں،حکومت نے سال 2019میں سرکاری چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) حکومت نے سال 2019میں سرکاری چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔پہلی مرتبہ 23آپشنل چھٹیوں کا بھی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔جس کے مطابق 5فروری کو کشمیر ڈے، 23مارچ کو یوم پاکستان، یکم مئی کو لیبر ڈے، 5،6 اور 7جون کو عید الفطر، 12، 13 اور 14اگست کو عیدالاضحی، 9اور 10ستمبر کو عاشورہ، 11نومبر کو عید میلاد النبی،25دسمبر کو یوم قائد اعظم اور کرسمس اور 26 دسمبر کو صرف مسیحی کمیونٹی کے لئے کرسمس کے اگلے روز کی چھٹی ہوگئی، یکم جنوری اور یکم جولائی کو بینک ہالیڈے جبکہ یکم رمضان (7مئی)کو بھی بینک ہالیڈے ہوگی۔

اس کے علاوہ پہلی مرتبہ23آپشنل چھٹیوں کا بھی نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔جس کے مطابق یکم جنوری کو نیا سال 9فروری کو بسنت رت،4مارچ شیو راتری،21ہولی اور دلہندی،4اپریل شب معراج،14اپریل بیسا کھی میلہ،19اپریل گڈ فرائی ڈے ،21اپریل عید رضوان (بھائی کمیو نٹی)و شب برات اورایسٹر، 22اپریل ایسٹر کا اگلا دن،18مئی یوم بدھا،17اگست نو روز(پارسی نیا سال)،22اگست یوم پیدائش لارڈ زوراسٹر،24اگست کرشنا جنم،6اکتوبر در گاہ پوجا،8اکتوبر دو سہرا،13اکتوبر سالگرہ گرو والمک، 27اکتوبردیوالی،12نومبر گرو نانک جنم دن،20نومبر چہلم اما م حسین، اور 9 دسمبرگیارویں شریف کو آپشنل چھٹی ہو گی۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…