کرتار پور پر پاکستانی پیشکش کا جواب بھارت سے موصول، بھارتی حکام کا پاکستان آنے سے انکار ،پاکستانی وفد کو ہی دہلی بلا لیا،حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد (این این آئی)کرتار پور پر پاکستانی پیشکش کا جواب بھارت سے موصول ہوگیا ، بھارتی حکام نے پاکستان آنے سے انکار کر تے ہوئے کرتار پور پر تفصیلات طے کرنے کیلئے پاکستانی وفد کو دہلی بلا لیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق کرتار پور پر پاکستانی پیشکش کا جواب بھارت سے موصول ہوگیاجس میں… Continue 23reading کرتار پور پر پاکستانی پیشکش کا جواب بھارت سے موصول، بھارتی حکام کا پاکستان آنے سے انکار ،پاکستانی وفد کو ہی دہلی بلا لیا،حیرت انگیز صورتحال