جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

وزارت داخلہ کانیشنل ایکشن پلان پر عملدآمد کے حوالے سے بھرپور ایکشن،سوشل میڈیا سے متعلق رپورٹ تیار ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

datetime 21  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) وزارت داخلہ نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدآمد کے حوالے سے سوشل میڈیا سے متعلق رپورٹ تیار کرلی جس کے مطابق ایک ہفتے میں کالعدم تنظیموں کے 150افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں نے جنوبی پنجاب سمیت صوبہ بھر میں کارروائیاں کیں، کارروائیوں کے دوران ریاست مخالفت، فرقہ واریت پھیلانے والوں کے خلاف ایکشن میں مزید تیزی لائی گئی۔ اس دوران 2018ء سے اب تک 4ہزار 566ویب سائٹس

بلاک کی گئیں، 2019میں 3ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس بلاک کئے گئے جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے مزید 277اکاؤنٹس کی نشاندہی کی گئی ہے، یہ اکاونٹس اور بلاگس ریاست مخالف ایجنڈے کو پھیلا رہے تھے، 100 سے زائد ویب سائٹس بیرون ممالک سے چلائی جارہی تھیں،بیرون ممالک سے چلنے والے اکاؤنٹس ملک دشمن ایجنڈے پر عمل پیرا تھے، محکمہ داخلہ کے مطابق پی ٹی اے کو رپورٹ بھجوائی گئی، جس پر سائٹس اور اکاؤنٹس بلاک کئے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…