جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ملائیشین کمپنی پروٹان پاکستان میں کار فیکٹری لگائیگی،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ملائیشین ہائی کمشنر اکرام محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ ملائیشین کارساز کمپنی پروٹان پاکستان میں کارکی فیکٹری لگائیگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملائیشین ہائی کمشنر اکرام محمد ابراہیم نے کہا کہ ملائیشین کار ساز کمپنی پروٹان پاکستان میں کار کی فیکٹری لگائیگی، اس بات کا اعلان ملائیشیا کے وزیراعظم پاکستان کے دورے کے دوران کریں گے۔اکرام محمد ابراہیم نے بتایا کہ پاکستان اور ملائیشیا

کے درمیان معاہدے پر دستخط ہفتے کو کیے جائیں گے۔ملائیشین ہائی کمشنراکرام محمد ابراہیم نے بتایا کہ پروٹان کار کی فیکٹری کراچی میں لگائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پروٹان کار ساز کمپنی ملائیشین کمپنی ہے جو کہ 1986 سے کار سازی کررہی ہے اور اب تک 30 لاکھ کاریں فروخت کرچکی ہے۔پروٹان کمپنی کی کاریں برطانیہ، سنگاپور، آسٹریلیا سمیت 25 ملکوں میں فروخت کی جاتی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…