اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرکاری اشتہارات کیس ٗسپریم کورٹ نے پرویز خٹک کے خلاف فیصلہ سنادیا، بڑی رقم سرکاری خزانے میں جمع کروانے کا حکم

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

سرکاری اشتہارات کیس ٗسپریم کورٹ نے پرویز خٹک کے خلاف فیصلہ سنادیا، بڑی رقم سرکاری خزانے میں جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری اشتہارات سے متعلق کیس میں سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی تصاویر آویزاں کرنے پر انہیں 13 لاکھ 65 ہزار روپے 10 دن میں جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ جمعہ کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سرکاری اشتہارات… Continue 23reading سرکاری اشتہارات کیس ٗسپریم کورٹ نے پرویز خٹک کے خلاف فیصلہ سنادیا، بڑی رقم سرکاری خزانے میں جمع کروانے کا حکم

اسکول فیسوں سے متعلق سپریم کورٹ کاحکم،ایف آئی اے کابڑا کریک ڈاؤن،معروف اور مہنگے ترین16 اسکول سیل ، ریکارڈ قبضے میں لے لیاگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

اسکول فیسوں سے متعلق سپریم کورٹ کاحکم،ایف آئی اے کابڑا کریک ڈاؤن،معروف اور مہنگے ترین16 اسکول سیل ، ریکارڈ قبضے میں لے لیاگیا

کراچی(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے اسکولوں کے خلاف فیسوں میں اضافے سے متعلق کارروائی کرتے ہوئے16اسکولوں کوسیل کردیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سندھ زون نے سپریم کورٹ کے حکم پرفیسوں میں اضافے سے متعلق کارروائی کرتے ہوئے 16 اسکولوں کو سیل کردیا اور متعدد اسکولوں کا ریکارڈ قبضے میں… Continue 23reading اسکول فیسوں سے متعلق سپریم کورٹ کاحکم،ایف آئی اے کابڑا کریک ڈاؤن،معروف اور مہنگے ترین16 اسکول سیل ، ریکارڈ قبضے میں لے لیاگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں مزیداضافہ،پاؤنڈ اور درہم بھی مہنگا ہوگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں مزیداضافہ،پاؤنڈ اور درہم بھی مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)انٹرکرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں2پیسے کااضافہ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں استحکام رہا جبکہ یواے ای درہم کی قدر میں اضافہ،یورواور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی، سعودی ریال اور چینی یوآن کی قدر میں استحکام رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں مزیداضافہ،پاؤنڈ اور درہم بھی مہنگا ہوگیا

پی آئی اے نے نئے سال کی آمد پر پاکستان سے یورپ سفر کرنیوالے مسافروں کو زبردست خوشخبری سنادی،کرایوں میں کمی کا اعلان

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

پی آئی اے نے نئے سال کی آمد پر پاکستان سے یورپ سفر کرنیوالے مسافروں کو زبردست خوشخبری سنادی،کرایوں میں کمی کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے نئے سال کی آمد پر پاکستان سے یورپ سفر کرنے والوں کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے پیرس ، میلان ، اوسلو ، کوپن ہیگن اور بارسلونا جانے والی پروازوں کے کرایوں میں فوری طور پر کمی کا… Continue 23reading پی آئی اے نے نئے سال کی آمد پر پاکستان سے یورپ سفر کرنیوالے مسافروں کو زبردست خوشخبری سنادی،کرایوں میں کمی کا اعلان

یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کے جی ایس پلس سٹیٹس کو آسیہ بی بی سے مشروط کرنے کی خبریں،حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کے جی ایس پلس سٹیٹس کو آسیہ بی بی سے مشروط کرنے کی خبریں،حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے سے جی ایس پلس کو آسیہ بی بی کانام ای سی ایل سے نکالنے سے مشروط کرنے سے متعلق علم نہیں،اس کا جواب وزارت داخلہ بہتر دے سکے گی، بچوں کو ہر قسم کے تشدد سے روکنے… Continue 23reading یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کے جی ایس پلس سٹیٹس کو آسیہ بی بی سے مشروط کرنے کی خبریں،حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

چیئرمین نیب پارٹی بن چکا ،کسی کو پارلیمنٹرین کی پگڑی اچھالنے کا حق نہیں ،مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین نیب کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

چیئرمین نیب پارٹی بن چکا ،کسی کو پارلیمنٹرین کی پگڑی اچھالنے کا حق نہیں ،مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین نیب کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ( ن )کے سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہاہے کہ چیئرمین نیب پارٹی بن چکا ہے ٗان کو ایوان میں طلب کر کے بیان پروضاحت مانگی جائیں،اپنی تقریر میں چیئرمین نیب نے مسلم لیگ (ن )کے ارکان پارلیمنٹ کیخلاف کارروائی کااشارہ دیا تھا، نیب اورنیازی کاگٹھ جوڑ کا زور… Continue 23reading چیئرمین نیب پارٹی بن چکا ،کسی کو پارلیمنٹرین کی پگڑی اچھالنے کا حق نہیں ،مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین نیب کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

پندرہ دنوں میں وارثتی سرٹیفکیٹ کا حصول ، زیر التواء مقدمات کو فوری طور پر نمٹانے کیلئے حکومت نے زبردست قدم اُٹھالیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

پندرہ دنوں میں وارثتی سرٹیفکیٹ کا حصول ، زیر التواء مقدمات کو فوری طور پر نمٹانے کیلئے حکومت نے زبردست قدم اُٹھالیا

اسلام آباد( این این آئی)وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کو فوری طور پر نمٹانے کیلئے حکومت نے بل تیار لیا ہے، اس بل سے سول پروسیجر میں صردف دو سال لگیں گے،پہلے چالیس سال لگ جاتے تھے، بل کی منظوری سے پندرہ دنوں… Continue 23reading پندرہ دنوں میں وارثتی سرٹیفکیٹ کا حصول ، زیر التواء مقدمات کو فوری طور پر نمٹانے کیلئے حکومت نے زبردست قدم اُٹھالیا

’’ روپے کی قدر میں کمی کا جواب دو‘‘وزیر خزانہ اسد عمر بُری طرح پھنس گئے،بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

’’ روپے کی قدر میں کمی کا جواب دو‘‘وزیر خزانہ اسد عمر بُری طرح پھنس گئے،بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا

اسلام آباد(این این آئی) سینیٹ میں اپوزیشن نے روپے کی قدر میں کمی سے متعلق ایوان میں توجہ دلاؤ نوٹس پر وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی غیر موجودگی میں وزیر مملکت برائے ریونیو و خزانہ حماد اظہر کا جواب سننے سے انکار کردیا ٗڈپٹی چیئرمین سینیٹ محمد سلیم مانڈی والا نے وزیر مملکت برائے… Continue 23reading ’’ روپے کی قدر میں کمی کا جواب دو‘‘وزیر خزانہ اسد عمر بُری طرح پھنس گئے،بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا

اب شہری سستے گھروں کی تعمیر کیلئے کتنے لاکھ روپے بلاسود قرض حاصل کرسکیں گے؟زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

اب شہری سستے گھروں کی تعمیر کیلئے کتنے لاکھ روپے بلاسود قرض حاصل کرسکیں گے؟زبردست اعلان کردیاگیا

لاہور(این این آئی) وفاقی ٹاسک فورس برائے ہاؤسنگ کا خصوصی اجلاس گزشتہ روز لاہور میں منعقد ہوا۔ صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید اور چیئرمن وفاقی ہاؤسنگ ٹاسک فورس ضیغم رضوی نے مشترکہ صدارت کی۔ اجلاس میں چیئرمین اخوت فاؤنڈیشن ڈاکٹر امجد ثاقب، یعقوب اظہار اور ہاؤس بکڈنگ فنانس کارپوریشن کے نمائندگان بھی شامل تھے۔… Continue 23reading اب شہری سستے گھروں کی تعمیر کیلئے کتنے لاکھ روپے بلاسود قرض حاصل کرسکیں گے؟زبردست اعلان کردیاگیا