نیا پاکستان بھی پرانی ڈگر پرچل پڑا! عثمان بزدارکی ملتان آمد سے قبل مارکیٹیں بند ،جانتے ہیں وزیر اعلیٰ کی سکیورٹی پر کتنے اہلکار ڈیوٹی انجام دینگے؟
لاہور (آن لائن)وزیراعلی ٰپنجاب عثمان بزدارکی ملتان آمد سے قبل مارکیٹیں بند کروادی گئیں جس کے باعث شہری پریشان ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیا پاکستان بھی پرانی ڈگر پرچل پڑا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملتان آمد سے قبل ہی سیوڑہ چوک، سورج میانی، چونگی نمبرایک کی تمام دکانیں بند کرادی گئیں جس سے شہری… Continue 23reading نیا پاکستان بھی پرانی ڈگر پرچل پڑا! عثمان بزدارکی ملتان آمد سے قبل مارکیٹیں بند ،جانتے ہیں وزیر اعلیٰ کی سکیورٹی پر کتنے اہلکار ڈیوٹی انجام دینگے؟