ق لیگ اور تحریک انصاف کا اتحاد اب چلے گا بھی یا نہیں؟مسلم لیگ (ق) کارانا ثنا اللہ کے دعوے پر دلچسپ ردعمل سامنے آگیا
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے رانا ثنا اللہ کے دعوے کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا ہے پی ٹی آئی اور (ق) لیگ کا اتحاد بھی چلے گا اورپنجاب حکومت کو بھی کچھ نہیں ہوگا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چوہدری پرویز… Continue 23reading ق لیگ اور تحریک انصاف کا اتحاد اب چلے گا بھی یا نہیں؟مسلم لیگ (ق) کارانا ثنا اللہ کے دعوے پر دلچسپ ردعمل سامنے آگیا