جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

شہید ہارون بلور کے بیٹے نے عوامی نیشنل پارٹی سے استعفیٰ دیدیا،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 9  اپریل‬‮  2019 |

پشاور ( آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے شہید رہنما ہارون بلور کے بیٹے دانیال بلور نے اے این پی سے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہید ہارون بلور کے بیٹے نے عوامی نیشنل پارٹی سے استعفیٰ دیدیا ہے ، دانیا ل بلور نے انٹرا پارٹی الیکشن سے

روکے جانے پر استعفیٰ دیاہے ، دانیال بلور نے انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے کاغدات نامزدگی جمع کروائے تھے جس پر ان کوپارٹی کی طرف سے کاغذات واپس لینے کا کہا جارہا تھا ، اس پر دانیال بلور ناراض ہوگئے اور انہوں نے اے این پی سے استعفیٰ دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…