بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

نامکمل سفری دستاویزات پر سعودی باشندہ جب پاکستان میں داخل ہونے لگا تو اعلی حکام نے اس کیلئے کیا احکامات جاری کر دیئے

datetime 9  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)نامکمل سفری دستاویزات پر سعودی باشندہ جب پاکستان میں داخلہونے لگا تو اعلی حکام نے اس کیلئے کیا احکامات جاری کر دیئے ،نامکمل سفری دستاویزات پر سعودی باشندے کو پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی شہری الشہرانی گلف ایئرلائین کی پرواز جی ایف 770 سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا تھا۔ذرائع نے بتایاکہ اعلیٰ حکام سے اجازت کے بعد ایف آئی اے نے سعودی شہری کو ڈیپوٹ کردیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…