20 لاکھ پاؤنڈ مالیت کی دو جائیدادوں کا جھگڑا بڑھ گیا،ایم کیوایم کے سابق رہنماؤں نے عمران فاروق قتل کا راز فاش کرنے کی دھمکی دیدی
لندن(این این آئی) متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق سینیئر رہنما محمد انور اور محمد طارق نے بانی ایم کیو ایم کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پروپیگنڈا بند نہ ہوا تو وہ عمران فاروق قتل کا راز اسکاٹ لینڈ یارڈ کو رپورٹ کردیں گے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم… Continue 23reading 20 لاکھ پاؤنڈ مالیت کی دو جائیدادوں کا جھگڑا بڑھ گیا،ایم کیوایم کے سابق رہنماؤں نے عمران فاروق قتل کا راز فاش کرنے کی دھمکی دیدی







































