بلاو ل نے دو مرتبہ حملہ کیا معاف کر دیا اب تیسری بار حملہ کیا تو کیا کروں گا؟شیخ رشید نے خبردار کردیا
لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاو ل بھٹو نے دو مرتبہ حملہ کیا لیکن کچھ لوگوں کی مداخلت پر انہیں معاف کر دیا اب تیسری بار حملہ کیا تو کوئی گنجائش نہیں ،بختاور اور مریم نواز بیٹیوں کی جیسی ہیں ان کی کسی بات کا جواب… Continue 23reading بلاو ل نے دو مرتبہ حملہ کیا معاف کر دیا اب تیسری بار حملہ کیا تو کیا کروں گا؟شیخ رشید نے خبردار کردیا