وزیراعظم عمران خان  خوداپنی پارٹی میں انتشار  اور منافرت پھیلاتے ہیں،اب تحریک انصاف کے اندر کیا ہونیوالا ہے؟جاوید ہاشمی  نے بڑا دعویٰ کردیا

5  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان  خوداپنی پارٹی میں انتشار  اور منافرت پھیلاتے ہیں انہوں نے پارٹی کو تقسیم  کیا ہواہے اب پی ٹی آئی  کے لوگوں کے جانب اقتدار کے لئے بعض کا مظاہرہ نظرآئے گا عمران خان  کے پاس حکومت سازی کے لئے کوئی ٹیم نہیں تھی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاویدہاشمی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف  کی جانب سے مجھ سے رابطے  کی بات  کی فی الحال رہنے دیں  اس معاملے پر بعد میں بات ہو گی میں مسلم لیگ  ن کا حصہ ہوں مسلم لیگ ن کی نئی ٹیم بہت  تجربہ کار ہے اور  طویل عرصے سے تنظیمی  معاملات میں شامل ہیں یہ اچھا اقدام  ہے تنظیم سازی میں تمام لوگوں کو عہدے  ملے ہیں حمزہ  شہباز جیل کاٹ  چکے ہیں  اور تجربہ کار ہیں اس لیے اب دیگر لوگوں کو موقع دیا جا رہا ہے  مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی سے پارٹی کے بیانیے  کو تقویت مل رہی ہے اس سے حیران  کن نتائج  حاصل ہوں  گے جاوید ہاشمی  نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس  کوئی ٹیم نہیں تھی اور میں نے اس حوالے سے عمران خان  سے بات بھی کی تھی ان کی حکومت  سازی کے حوالے  سے تیاری  نہیں کی تھی میری خواہش  ہے کہ عمران خان 5 سالہ مدت پوری کریں  عمران خان  نے خود اپنی پارٹی کو تقسیم کیا  ہوا ہے اب پارٹی  کے رہنماؤں   کی جانب سے  اقتدار  کے لئے بعض  کا مظاہرہ  نظر ائے گا عمران خان خود اپنی پارٹی  میں انتشار  اور منافرت پھیلاتے ہیں۔ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان  خوداپنی پارٹی میں انتشار  اور منافرت پھیلاتے ہیں انہوں نے پارٹی کو تقسیم  کیا ہواہے اب پی ٹی آئی  کے لوگوں کے جانب اقتدار کے لئے بعض کا مظاہرہ نظرآئے گا عمران خان  کے پاس حکومت سازی کے لئے کوئی ٹیم نہیں تھی۔  نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاویدہاشمی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف  کی جانب سے مجھ سے رابطے  کی بات  کی فی الحال رہنے دیں  اس معاملے پر بعد میں بات ہو گی

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…