اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

رمضان المبارک کیلئے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے،نیا شیڈول جاری

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے رمضان کیلئے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے۔ رمضان المبارک کیلئے جاری کردہ اوقات کار کے مطابق لڑکوں کے سکول صبح 7 بج کر30 منٹ پر لگیں  گے اور 12 بجے چھٹی ہوگی، لڑکیوں کے سکول صبح 7 بج کر 25 منٹ پر لگیں گے اور چھٹی 11 بج کر

45 منٹ پرہوگی۔ڈبل شفٹ سکول صبح 7 بجے لگیں  گے اور ساڑھے11 بجے چھٹی ہوگی، سکینڈ شفٹ میں سکول دوپہر 12 بجے لگے گا ساڑھے 4 بجے چھٹی ہوگی، جمعہ کو لڑکیوں کو سوا 11 بجے اور لڑکوں کو ساڑھے 11 بجے چھٹی ہوگیجبکہ جمعہ کو سکینڈ شفٹ سکول 2 بجے لگے گا اور 4 بجے چھٹی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…