منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

 مریم نواز کے خلاف اب کوئی سزا نہیں،سزا ہائیکورٹ کے فیصلے سے معطل ہوچکی،ن لیگ نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 5  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارروال (این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ مہنگائی کا سونامی عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دے گاعمران خان غربت ختم کرنے کی بجائے غریب کو ختم کر رہا ہے قوم اس کے خلاف احتجاج کرے گی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام رمضان فوڈ پیکیج تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کے خلاف کوئی سزا نہیں ہے احتساب عدالت کی سزا اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلے سے معطل ہو چکی ہے وہ اب پارٹی کا عہدیدار بننے کی صلاحیت رکھتی ہیں،فردوس عاشق اعوان کے بیان کو سنجیدہ نہیں لینا چاہئے ابھی ہمارے ذہن میں یاد تازہ جب وہ زرداری کا دفاع کرتی تھیں اب وہ عمران خان کا دفاع کر رہی ہیں انہیں جو کہا جاتا ہے وہ بول دیتی ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ 108روپے پٹرول کی قیمت سے مہنگائی کا سونامی عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دے گا، عمران خان محل میں بیٹھا ہوا ہے اپنے ارد گرد اے ٹی ایم مشینیں رکھی ہوئی ہیں جو اس کا خرچہ چلاتی ہیں،عمران خان غربت ختم کرنے کی بجائے غریب کو ختم کر رہا ہے قوم اس کے خلاف احتجاج کرے گی،عمران خان الیکشن میں پیسے لگانے والوں کو فائدہ دے رہا ہے اگلے الیکشن عمران خان کو عوام ہی ان کی ضمانتیں ضبط کروائے گی۔  مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ مہنگائی کا سونامی عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دے گاعمران خان غربت ختم کرنے کی بجائے غریب کو ختم کر رہا ہے قوم اس کے خلاف احتجاج کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام رمضان فوڈ پیکیج تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…