پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نیب نوٹس پر پیش ہونے سے معذرت

datetime 8  فروری‬‮  2019

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نیب نوٹس پر پیش ہونے سے معذرت

اسلام آباد(این این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیب نوٹس پر جمعہ کو پیش ہونے سے معذرت کرلی ۔ سابق وزیر اعظم نے جواب جمع کرایا کہ 18 فروری کو نیب میں پیش ہوجاؤں گا، جس کے بعد نیب راولپنڈی پنڈی سابق وزیراعظم کو 19 فروری کو پھر طلب کرے گا ۔ نیب… Continue 23reading سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نیب نوٹس پر پیش ہونے سے معذرت

حکومت میرٹ اور شفافیت پر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی : مسرت جمشید چیمہ

datetime 8  فروری‬‮  2019

حکومت میرٹ اور شفافیت پر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی : مسرت جمشید چیمہ

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت میرٹ اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی صحت کے معاملے کو خاص مقاصد کیلئے سیاسی بنا رہی ہے ،عبد… Continue 23reading حکومت میرٹ اور شفافیت پر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی : مسرت جمشید چیمہ

شہباز شریف سے استعفیٰ مانگنے والے پہلے عمران خان سے استعفیٰ لیں وہ بھی نیب کو مطلوب ہیں‘مسلم لیگ (ن) لاہور

datetime 8  فروری‬‮  2019

شہباز شریف سے استعفیٰ مانگنے والے پہلے عمران خان سے استعفیٰ لیں وہ بھی نیب کو مطلوب ہیں‘مسلم لیگ (ن) لاہور

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور صدر و رکن قومی اسمبلی محمد پرویزملک ،جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے استعفیٰ مانگنے والے پہلے عمران خان سے استعفیٰ لیں وہ بھی نیب کو مطلوب ہیں،کاش جتنی تیز حکومتی ترجمانوں کی زبانیں چلتی… Continue 23reading شہباز شریف سے استعفیٰ مانگنے والے پہلے عمران خان سے استعفیٰ لیں وہ بھی نیب کو مطلوب ہیں‘مسلم لیگ (ن) لاہور

پنجاب کابینہ میں توسیع ،(ق) لیگ کے باؤ رضوان نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

datetime 8  فروری‬‮  2019

پنجاب کابینہ میں توسیع ،(ق) لیگ کے باؤ رضوان نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

لاہور(این این آئی) پنجاب کابینہ میں مسلم لیگ (ق) کے رکن اسمبلی باؤ رضوان نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔اس حوالے سے گزشتہ روز گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب منعقد ہوئی جہاں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے مسلم لیگ (ق) کے رکن اسمبلی باؤ رضوان سے صوبائی وزیرکی حیثیت سے حلف لیا۔ حلف… Continue 23reading پنجاب کابینہ میں توسیع ،(ق) لیگ کے باؤ رضوان نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنسز : راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر کیخلاف سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

datetime 8  فروری‬‮  2019

رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنسز : راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر کیخلاف سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور دیگر کیخلاف رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنسز پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ۔ عدالتی ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے جج ارشد ملک چھٹی پر تھے ۔ عدالت نے راجہ پرویز اشرف اور شریک ملزمان کیخلاف… Continue 23reading رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنسز : راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر کیخلاف سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

چیئر مین سینٹ کی کرغستان اور قازقستان کے سفراء سے ملاقات ، دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

datetime 8  فروری‬‮  2019

چیئر مین سینٹ کی کرغستان اور قازقستان کے سفراء سے ملاقات ، دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کرغستان اور قازقستان کے سفراء سے ملاقات کی ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ۔جمعہ کو دونوں سفیروں نے چیئرمین سینیٹ سے پارلیمنٹ ہاؤس میں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ چیئر مین سینٹ نے کہاکہ حکومت اور… Continue 23reading چیئر مین سینٹ کی کرغستان اور قازقستان کے سفراء سے ملاقات ، دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

سندھ حکومت نے جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں نظر ثانی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی

datetime 8  فروری‬‮  2019

سندھ حکومت نے جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں نظر ثانی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی

اسلام آباد(این این آئی)سندھ حکومت نے جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں نظر ثانی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔جمعہ کو دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی کہ 7 جنوری کے حکم نامے کے پیرا 29۔35 اور 37 پر نظر ثانی کی جائے۔ درخواست میں کہاگیاکہ جعلی بینک اکاونٹس کیس کی مزید انکوائری… Continue 23reading سندھ حکومت نے جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں نظر ثانی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18 فرو ری کو طلب کرلیا

datetime 8  فروری‬‮  2019

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18 فرو ری کو طلب کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے 18فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اجلاس 18 فروری شام چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کرینگے۔

نیاپاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ ،مکانوں کی فروخت اوررہائش اختیار کرنیوالوں کے حوالے سے ایس او پیز تیار ، نئے حکم نامے کی منظوری دے دی گئی

datetime 7  فروری‬‮  2019

نیاپاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ ،مکانوں کی فروخت اوررہائش اختیار کرنیوالوں کے حوالے سے ایس او پیز تیار ، نئے حکم نامے کی منظوری دے دی گئی

لاہور (این این آئی ) نیاپاکستان پنجاب ہاؤسنگ پراجیکٹ ،مکانوں کی فروخت اوررہائش اختیار کرنیوالوں کے حوالے سے ایس او پیز تیار ،پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی نے نئے حکم نامے کی منظوری دیدی ۔ ایس او پی کے مطابق سکیم کے مکانوں کو کرایے داری پر نہیں دیا جاسکے گا جس کے نام… Continue 23reading نیاپاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ ،مکانوں کی فروخت اوررہائش اختیار کرنیوالوں کے حوالے سے ایس او پیز تیار ، نئے حکم نامے کی منظوری دے دی گئی