مرغی کی چوری ، سپریم کورٹ نے ایک سال سے قید ملزم کاکیس بارہ فروری کو سماعت کے لئے مقرر کر دیا،افسوسناک انکشافات
سپریم کورٹ (این این آئی)سپریم کورٹ نے مرغی چوری کے الزام میں گزشتہ ایک سال سے اڈالیہ جیل میں قید محمد زاہد کی ضمانت کیس بارہ فروری کو سماعت کے لئے مقرر کر دیا۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کرےگا،دو رکنی بینچ میں جسٹس قاضی… Continue 23reading مرغی کی چوری ، سپریم کورٹ نے ایک سال سے قید ملزم کاکیس بارہ فروری کو سماعت کے لئے مقرر کر دیا،افسوسناک انکشافات