جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

آپ کو 90روز کا ریمانڈ نہیں ملا؟صحافی کے ایسا پوچھنے پر سابق صدر آصف علی زرداری نے کیا جواب دیا ؟ جانئے

datetime 21  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو 90روز کا ریمانڈ نہیں ملا جس پر آصف علی زر داری نے جواب دیا کہ آپ کیا چاہتے ہیں کہ میں 90روز جیل میں رہوں۔ جمعہ کو سابق صدر آصف زرداری کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا،نیب حکام نے آصف زرداری کو

سارجنٹ ایٹ آرمز کے حوالہ کردیا۔سابق صدر کا استقبال ڈپٹی چیئرمین سنیٹ سلیم مانڈوی والا نے کیا۔ صحافی نے سوال کیا کہ آپکے مطالبہ پر جج نے 90 روز کا ریمانڈ نہیں دیا، کیا کہیں گے۔ سابق صدر آصف علی زر داری نے مسکراتے ہوئے کہاکہ آپ کیا چاہتے ہیں کہ میں 90 روز تک جیل میں رہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…