رمضان المبارک میں مرغی کا گوشت دس روپے فی کلو اور انڈے پانچ روپے فی درجن رعایتی قیمت پر فروخت کیے جائیں گے،معاہدہ طے پاگیا
لاہور (آن لائن)حکومت پنجاب اور پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مابین رمضان بازاروں میں مرغی کا گوشت اور انڈے سرکاری نرخوں سے کم قیمت پر فروخت کرنے کے حوالے سے معاملات طے پا گئے۔ مرغی کا گوشت دس روپے فی کلو اور انڈے پانچ روپے فی درجن رعایتی قیمت پر فروخت کیے جائیں گے۔ پولٹری… Continue 23reading رمضان المبارک میں مرغی کا گوشت دس روپے فی کلو اور انڈے پانچ روپے فی درجن رعایتی قیمت پر فروخت کیے جائیں گے،معاہدہ طے پاگیا