پاکستان میں پانی کا 90 فیصد حصہ کس طرح ضائع ہورہاہے؟،عالمی بینک کے تشویشناک انکشافات
کراچی(این این آئی)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں پانی کا90 فیصد حصہ پانچ فصلوں کی آبپاشی پر صرف ہوتا ہے جن کا مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی)میں حصہ 20 فیصد سے کم ہے، زرعی شعبے میں چاول، گنے، کپاس، گندم اور مکئی کی فصلوں کی آبپاشی پر ملک کا 90 فیصد پانی… Continue 23reading پاکستان میں پانی کا 90 فیصد حصہ کس طرح ضائع ہورہاہے؟،عالمی بینک کے تشویشناک انکشافات







































