بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کے 200 سے زائد جیالے تو گرفتار ہوئے مگر 50 مزید جیالے کدھر ہیں؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2019

پیپلز پارٹی کے 200 سے زائد جیالے تو گرفتار ہوئے مگر 50 مزید جیالے کدھر ہیں؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

اسلام آباد (سی پی پی )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنماقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے 200 سے زائد جیالے گرفتار کئے گئے ہیں جبکہ پرامن احتجاج کیلئے آنے والے 50 جیالے لاپتہ ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نیب ہیڈ کوارٹرز… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے 200 سے زائد جیالے تو گرفتار ہوئے مگر 50 مزید جیالے کدھر ہیں؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

بلاول اور زرداری سے کتنے مقدمات کی تفتیش کی گئی؟ نیب نے آج ہونیوالی پیشی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

datetime 20  مارچ‬‮  2019

بلاول اور زرداری سے کتنے مقدمات کی تفتیش کی گئی؟ نیب نے آج ہونیوالی پیشی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب)نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زر داری اور آصف علی زر داری سے فی الحال تین مقدمات سے متعلق سوالات پوچھے گئے ہیں ،مقدمات سے متعلق ایک تحریری سوالنامہ بھی دیا ہے ، سوالنامہ کے جوابات دس دنوں کے اندر نیب راولپنڈی کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم… Continue 23reading بلاول اور زرداری سے کتنے مقدمات کی تفتیش کی گئی؟ نیب نے آج ہونیوالی پیشی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

الیکشن کمیشن نےوفاقی وزیر نور الحق قادری کیخلاف کیس پر فیصلہ سنا دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2019

الیکشن کمیشن نےوفاقی وزیر نور الحق قادری کیخلاف کیس پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کے خلاف کیس میں درخواست گزار کی عدم پیشی کے باعث کیس خارج کر دیا ۔وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کے خلاف حضرت حسین کی درخواست پر سماعت چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں تین… Continue 23reading الیکشن کمیشن نےوفاقی وزیر نور الحق قادری کیخلاف کیس پر فیصلہ سنا دیا

گرفتاریاں، لاٹھی چارج اورجیالوں پر تشدد پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف طبل بجا دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2019

گرفتاریاں، لاٹھی چارج اورجیالوں پر تشدد پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف طبل بجا دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ گرفتاری، لاٹھی چارج اور تشدد جیالوں کا راستہ نہیں روک سکتا۔ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ جیالوں نے ڈکٹیٹروں کا مقابلہ کیا ہے، فسطائی راج سے بھی نمٹ لیں گے۔نفیسہ شاہ نے کہاکہ پرامن جیالوں پر تشدد سے… Continue 23reading گرفتاریاں، لاٹھی چارج اورجیالوں پر تشدد پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف طبل بجا دیا

پی ٹی آئی حکومت عوام کی آنکھوں میں کیسے دھول جھونکتی رہی؟ میرٹ اور انصاف کے دعویداروں کا ایک اور سیکنڈل منظر عام پر، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 20  مارچ‬‮  2019

پی ٹی آئی حکومت عوام کی آنکھوں میں کیسے دھول جھونکتی رہی؟ میرٹ اور انصاف کے دعویداروں کا ایک اور سیکنڈل منظر عام پر، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کے پی کے میں پی ٹی آئی کی گزشتہ حکومت کے دوران سکول سے باہر گھوسٹ بچوں کے چونکا دینے والی تعداد میں گھوسٹ سکولوں میں داخلے کا معاملہ سکینڈل کی صورت اختیار کر گیاکیونکہ 2018-19ء کی سرکاری رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ تعلیم کے نام پر ہونے والی یہ کرپشن صوبے… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت عوام کی آنکھوں میں کیسے دھول جھونکتی رہی؟ میرٹ اور انصاف کے دعویداروں کا ایک اور سیکنڈل منظر عام پر، تہلکہ خیز انکشافات

بلاول ،زر داری نیب آفس پیشی کے موقع پر جیالوں نے کس وفاقی وزیر کو گھیرے میں لے لیا ؟بال بال بچے

datetime 20  مارچ‬‮  2019

بلاول ،زر داری نیب آفس پیشی کے موقع پر جیالوں نے کس وفاقی وزیر کو گھیرے میں لے لیا ؟بال بال بچے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری اور سابق صدر آصف علی زر داری کی نیب پیشی کے موقع پر وفاقی وزیر عامر محمود کیانی کی گاڑی کو روک لیا اور گاڑی پر مکے برسائے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر… Continue 23reading بلاول ،زر داری نیب آفس پیشی کے موقع پر جیالوں نے کس وفاقی وزیر کو گھیرے میں لے لیا ؟بال بال بچے

کرپشن اولمپکس کی دوسری قسط شروع ،چوری،سینہ زوری واضح کرنی ہوتونواز،زرداری کارویہ دیکھ لیں:فوادچوہدری کا جوابی وار

datetime 20  مارچ‬‮  2019

کرپشن اولمپکس کی دوسری قسط شروع ،چوری،سینہ زوری واضح کرنی ہوتونواز،زرداری کارویہ دیکھ لیں:فوادچوہدری کا جوابی وار

اسلام آباد،راولپنڈی(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کرپشن اولمپکس کی دوسری قسط 11بجے شروع ہوگی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی نیب میں پیشی کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا… Continue 23reading کرپشن اولمپکس کی دوسری قسط شروع ،چوری،سینہ زوری واضح کرنی ہوتونواز،زرداری کارویہ دیکھ لیں:فوادچوہدری کا جوابی وار

بلاول بھٹو کو کٹھ پتلی حکومت پر تنقید کی پاداش میں نیب طلب کیا گیا ‘ بختاور بھٹو : عمران خان کو طالبان خان قراردیدیا

datetime 20  مارچ‬‮  2019

بلاول بھٹو کو کٹھ پتلی حکومت پر تنقید کی پاداش میں نیب طلب کیا گیا ‘ بختاور بھٹو : عمران خان کو طالبان خان قراردیدیا

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے عمران خان کوطالبان خان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلا م آباد میں طالبان خان حکومت کی جھلک نظر آ رہی ہے،یہ میرے خاندان کی تیسری نسل ہے جس کا جعلی مقدموں میں ٹرائل کیا جا رہا ہے۔… Continue 23reading بلاول بھٹو کو کٹھ پتلی حکومت پر تنقید کی پاداش میں نیب طلب کیا گیا ‘ بختاور بھٹو : عمران خان کو طالبان خان قراردیدیا

’’میں مطمئن لیکن دہشتگرد پر ترس آرہا ہے‘‘ نعیم راشد کی اہلیہ کے الفاظ مسلم دنیا کے اندر اور باہر سب کو سمجھنے چاہئیں کہ اللہ اور رسول ﷺ پر ایمان کتنی بڑی طاقت ہے،عمران خان

datetime 20  مارچ‬‮  2019

’’میں مطمئن لیکن دہشتگرد پر ترس آرہا ہے‘‘ نعیم راشد کی اہلیہ کے الفاظ مسلم دنیا کے اندر اور باہر سب کو سمجھنے چاہئیں کہ اللہ اور رسول ﷺ پر ایمان کتنی بڑی طاقت ہے،عمران خان

اسلام آباد( آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کرائسٹ چرچ حملے میں شہید ہونے والے نعیم راشد کی اہلیہ کے انٹرویو پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اللہ اور رسول پر ایمان انسان کے دل کو اتنا رحم دل بنا دیتا ہے۔ ایک اچھا اور نیک انسان اپنے پیاروں کی جان… Continue 23reading ’’میں مطمئن لیکن دہشتگرد پر ترس آرہا ہے‘‘ نعیم راشد کی اہلیہ کے الفاظ مسلم دنیا کے اندر اور باہر سب کو سمجھنے چاہئیں کہ اللہ اور رسول ﷺ پر ایمان کتنی بڑی طاقت ہے،عمران خان