بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

’’مافیا پہلے خریدتا ہے اور ناکامی پر بلیک میل کرتا ہے‘‘ فیاض الحسن چوہان کا وہ بیان جس کی ماروی میمن بھی تعریف کئے بنا نہ رہ سکیں

datetime 15  جولائی  2019 |

اسلام آباد ( آن لا ئن )سابق انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرپرسن رہنما ماروی میمن نے کہا فیاض الحسن چوہان نے مافیا کی جو تعریف بیان کی وہ ٹھیک ہے، درست کہا مافیا پہلے خریدتا اور ناکامی پر بلیک میل کرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق ماروی میمن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا فیاض الحسن چوہان نے مافیاکی جو تعریف بیان کی وہ ٹھیک ہے۔

فیاض الحسن چوہان نے درست کہامافیا پہلے خریدنے کی کوشش کرتاہے اور ناکامی پر بلیک میل کرتا ہے، مافیابلیک میلنگ میں ناکامی کے بعد ختم کر دیتا ہے۔واضح رہے کہ صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا بیٹی ججز کی ویڈیو چلاتی ہے، بیٹے رشوت کا بازارگرم کرتے ہیں، سسلین مافیا وہ تھا جو پہلے خریدتا تھا اور ناکامی پر بلیک میل کرتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…