جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

بغیر اجازت دوسری شادی کیوں کی ؟ بیوی کی درخواست پر عدالت نے شوہر کوسخت سزا سنا دی

datetime 15  جولائی  2019 |

لاہور( این این آئی)عدالت نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر شوہر کو 11ماہ قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ، جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید چار ماہ قید کاٹنا ہو گی ۔ شمیم نامی خاتون نے شوہر راشد کی جانب سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا ۔

درخواست گزار خاتون نے موقف اپنایا کہ وہ قانون کے مطابق راشد اس کی منکوحہ ہے اور اس نے بغیر اجازت دوسری شادی کی ۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد راشد کو 11ماہ قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا جبکہ جرمانے کی عد م ادائیگی پر اسے مزید چار ماہ قید کاٹنا ہو گی ۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…