منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اگر برطانوی اخبار کی خبرچھوٹی ہوتی تو نون لیگ کو جان کے لالے نہ پڑتے، شہباز گل نے کھری کھری سنا دیں

datetime 15  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہا اگر برطانوی اخبار کی خبرچھوٹی ہوتی تون لیگ والے اتنے پریشان نہ ہوتے اور نہ ان کی جان کو لالے نہ پڑتے ، پیسے نہیں کھائے توصحافی کوعدالت میں چیلنج کریں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہبازگل نے نجی ٹی وی کے پروگرام گفتگو کرتے ہوئے کہا برطانوی اخبار کی خبراتنی چھوٹی نہیں ہے، اگر خبر چھوٹی ہوتی توان کوجان کے لالے نہ پڑتے.

ان کے گلو بٹ برطانیہ میں صحافی کو ہراساں کررہے ہیں۔شہبازگل کا کہنا تھا ان لوگوں کو ہر چیز میں سے پیسہ کھانے کی عادت ہے، اگر خبر چھوٹی ہوتی تو ن لیگ والے اتنے پریشان نہ ہوتے، ان لوگوں نے رقم نہیں کھائی تو صحافی کو عدالت میں چیلنج کریں۔ترجمان وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ ( ن) لیگ کی شرمناک حرکت کی تحقیقات کروائیں گے، مریم نواز کے لیے جھوٹ بولنا کوئی مشکل کام نہیں ہے، جو تصاویر دکھائی گئی وہ ایک سال پرانی ہیں ہم نے خود شیئر کیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…