جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حلیم عادل کی ضمانت منظور

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

حلیم عادل کی ضمانت منظور

کراچی(این این آئی)زیر حراست ملزم کو فرار کروانے کی کوشش کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور کر لی گئی۔سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے حلیم عادل شیخ کو 50 ہزار کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت منظور کی گئی۔پولیس کے مطابق حلیم عادل… Continue 23reading حلیم عادل کی ضمانت منظور

پی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے، نگراں وزیراعظم

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

پی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد(این این آئی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات میں کسی کی حمایت کریں گے اور نہ ہی کسی کیلئے ادارہ جاتی مداخلت ہوگی، پی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے۔نگراں وزیراعظم نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے، نگراں وزیراعظم

پشاور کی سینٹرل جیل میں قیدیوں نے بھوک ہڑتال کردی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

پشاور کی سینٹرل جیل میں قیدیوں نے بھوک ہڑتال کردی

پشاور (این این آئی)پشاور کی سینٹرل جیل میں قیدیوں نے بھوک ہڑتال کردی۔جیل سپرنٹنڈنٹ محمد وسیم کے مطابق جیل میں 2600 سے زیادہ قیدی ہیں جن میں سے صرف 15 سے 16قیدیوں نے بھوک ہڑتال کررکھی ہے۔انہوں نے بتایاکہ منشیات میں ملوث قیدیوں کوالگ رکھا گیا ہے جس پرقیدیوں نے بھوک ہڑتال کی ہے۔

متحدہ عرب امارات کو برآمد کیے جانے والے گوشت پر پابندی کیوں لگی؟قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا تحقیقات کا حکم

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

متحدہ عرب امارات کو برآمد کیے جانے والے گوشت پر پابندی کیوں لگی؟قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات کو برآمد کیے جانے والے گوشت پر پابندی کیوں لگی؟سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے تحقیقات کا حکم دیدیا جبکہ متحدہ عرب امارات سے واپس بھیجے گئے گوشت کی تحقیقات کر نے کی ہدایت کرتے ہوئے کمیٹی نے گوشت تلف کرنے کی رپورٹ بھی طلب کر لی۔پیر… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کو برآمد کیے جانے والے گوشت پر پابندی کیوں لگی؟قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا تحقیقات کا حکم

کراچی،نجی ایئر لائن کے 300عمرہ زائرین 24گھنٹوں سے خوار

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

کراچی،نجی ایئر لائن کے 300عمرہ زائرین 24گھنٹوں سے خوار

کراچی (این این آئی)نجی ایئر لائن کے ذریعے اسلام آباد سے روانہ ہونے والے 300 سے زائد عمرہ زائرین گزشتہ 24 گھنٹے سے کراچی میں خوار ہو کر رہ گئے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق نجی ایئر لائن سیرین ایئر کی پرواز ای آر 1801 نے گزشتہ دوپہر اسلام آباد سے جدہ کے لیے ٹیک… Continue 23reading کراچی،نجی ایئر لائن کے 300عمرہ زائرین 24گھنٹوں سے خوار

سندھ سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

سندھ سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد(این این آئی)ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ ماڑی پیٹرولیم نے سندھ گھوٹکی سے گیس کے نئے ذخائردریافت کیے۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ ان ذخائر سے ابتدائی طورپریومیہ ایک کروڑ 11لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی۔ماڑی پیٹرولیم کے مطابق تیل وگیس… Continue 23reading سندھ سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

پاکستان آرمی میں بطور ریگولر کمیشن آفیسر شمولیت اختیار کرنے کیلئے آن لائن رجسٹریشن17نومبر تک جاری رہے گی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان آرمی میں بطور ریگولر کمیشن آفیسر شمولیت اختیار کرنے کیلئے آن لائن رجسٹریشن17نومبر تک جاری رہے گی

سکھر( این این آئی)ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن سکھر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی میں بطور ریگولر کمیشن آفیسر شمولیت اختیار کرنے کے لیئے”153 PMA لانگ کورس کی www.joinpakarmy.gov.pk ویب سائٹ پر آن لائن رجسٹریشن 9 اکتوبر 2023 سے 17 نومبر 2023 تک جاری ہے۔ FA/Fsc یا اس کے مساوی جبکہ (55%) نمبروں… Continue 23reading پاکستان آرمی میں بطور ریگولر کمیشن آفیسر شمولیت اختیار کرنے کیلئے آن لائن رجسٹریشن17نومبر تک جاری رہے گی

جامعہ بنوریہ میں فلپائنی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

جامعہ بنوریہ میں فلپائنی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

کراچی (این این آئی)جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ میں 43 سالہ فلپائنی خاتون نے اسلام قبول کرلیا، عیسائیت سے تعلق رکھنے والی ڈوئی ڈورہ لیرہ” نے جامعہ آکر اسلام قبول کرنے کی خواہش کا اظہار کیا، جس پر جامعہ بنوریہ عالمیہ کے نائب متہمم مولانا فرحان نعیم نے نومسلمہ کو کلمہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں… Continue 23reading جامعہ بنوریہ میں فلپائنی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

پروسیجر ایکٹ کی سماعت،پارلیمنٹ نے اچھی نیت سے قانون سازی کی ہے، چیف جسٹس

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

پروسیجر ایکٹ کی سماعت،پارلیمنٹ نے اچھی نیت سے قانون سازی کی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ نے اچھی نیت سے قانون سازی کی ہے، اگر کوئی مریض مر رہا ہو تو کیا میڈیکل کی سمجھ رکھنے والا صرف اس لیے مریض کو مرنے دے کہ وہ… Continue 23reading پروسیجر ایکٹ کی سماعت،پارلیمنٹ نے اچھی نیت سے قانون سازی کی ہے، چیف جسٹس

Page 482 of 12052
1 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 12,052