منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

علی امین گنڈاپور کا 2 آئی فون، پرس، دستاویزات خیبرپختونخوا ہائوس اسلام آباد سے غائب ہونے کا انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا سامان خیبرپختونخوا ہائوس اسلام آباد سے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع سی ایم ہائوس کے مطابق علی امین گنڈاپور کے 2آئی فون 15 پرو میکس غائب ہوئے ہیں جبکہ دیگر سامان میں ان کا پرس، دستاویزات اور لائسنس یافتہ اسلحہ شامل ہے،موبائل گم ہونے سے اہم نمبر بھی چلے گئے جس سے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور پریشان ہیں، انہوں نے میٹنگ میں اراکین اسمبلی سے پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے فون نمبرز مانگ لئے۔

دوسری جانب نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ خیبر پختونخوا پختون یار نے کہا ہے کہ وزیر اعلی کے 2موبائل، دستاویزات اور دیگر سامان کے پی ہائوس سے آئی جی اسلام آباد لے گئے تھے،علی امین کے سامان میں نقدی، کپڑے اور لائسنس یافتہ اسلحہ بھی شامل ہے، کے پی ہائوس میں آئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں پولیس اہلکاروں نے وزیر اعلی کی گاڑی کے شیشے توڑے گئے جس کی ویڈیو موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…