جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پنجاب حکومت کا چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے چینی باشندوں کی سکیورٹی کے لیے لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق چینی باشندوں کی سکیورٹی کے لیے پنجاب حکومت نے 50کروڑ روپے ادا کرنے کی منظوری دے دی، منظوری آئی جی پنجاب کی سفارشات پر صوبائی کابینہ کی جانب سے دی گئی۔

حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے 2016ء میں 23لگژری گاڑیاں چائنیز اور دیگر وی وی آئی پیز کے لیے خریدی تھیں، 2016کے بعد سے سی پیک سمیت دیگر چینی منصوبوں میں اضافہ ہوا جس کے بعد گاڑیاں کم پڑ گئیں۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ حکومت نے پنجاب میں جاری چینی منصوبوں کی سکیورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی، 2021ماڈل کی بم پروف بی ایم ڈبلیو اوریجنل گاڑیاں خریدی جائیں گی۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…