ٹانک (این این آئی)ٹانک کے علاقے گرہ مٹھو میں کرنٹ لگنے سے 4بچے جاں بحق ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر ٹانک کے مطابق جاں بحق بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن میں سے 3سگے بھائی ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔ڈپٹی کمشنر ٹانک نے کہا کہ بچے مویشی چرا رہے تھے کہ بجلی کا تار گرنے کے باعث انہیں کرنٹ لگا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تیسری پینٹنگ
-
حکومت نے پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کردی
-
پنجاب میں سردیوں کی چھٹیوں کا امکان، ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
-
چھوٹے کاروبار شروع کرنے والوں کے لیے خوشخبری، آسان قرضوں کی سہولت
-
خواتین شرکا کیساتھ جنسی زیادتی پر ریئلٹی شو ’پہلی نظرمیں شادی‘ ہمیشہ کیلیے بند
-
ویان مولڈر کو برائن لارا کا عالمی ریکارڈ توڑنے سے کیوں روکا؟ جنوبی افریقی کوچ نے وجہ بتا دی
-
طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری! مفت کروم بک اسکیم کی میرٹ لسٹ جاری
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ
-
وینا ملک کی میڈیا میں واپسی، بدلی ہوئی شکل پر صارفین حیران
-
ہونڈا سی ڈی 70 اب آسان اقساط پر دستیاب
-
جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
-
پاکستانیوں کے لیے اہم خبر، رمضان المبارک 2027 کب شروع ہوگا؟
-
سونے کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر، آج کے نئے نرخ سامنے آگئے
-
پاکستان اور مسلم ملک کے درمیان ویزا فری سہولت کا معاہدہ طے پا گیا



















































