نئے بلدیاتی انتخابات ،الیکشن کمیشن نے حکومت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
لاہور(این این آئی) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ایک سال کے اندر نئے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ناممکن قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے بعد ابھی حکومت نیرولز اور نقشے بنانا ہیں، رولز اور شماریاتی بلاک کے نقشوں کی تیاری میں3 ماہ کا وقت چاہیے۔ذرائع نے بتایا کہ حلقہ… Continue 23reading نئے بلدیاتی انتخابات ،الیکشن کمیشن نے حکومت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا