سرکاری افسران کا کارنامہ، زندہ ملازم کو مردہ قرار دیکر لاکھوں روپے ہڑپ گئے
کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ کے افسران نے زندہ ملازم کو مردہ قرار دیکر 40 لاکھ روپے ہڑپ لئے۔محکمہ تعلیم کے افسران نے فراڈ کے پرانے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، ممتاز جاکھرو نامی ٹیچر کو مردہ ظاہر کرکے ان کے جی پی فنڈز اور گریجویٹی کے 40 لاکھ سے زائد رقم کی بندر بانٹ کردی… Continue 23reading سرکاری افسران کا کارنامہ، زندہ ملازم کو مردہ قرار دیکر لاکھوں روپے ہڑپ گئے