منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

علیمہ بی بی کی دبئی اور امریکہ میں اربوں کی جائیدادیں نکلی ہیں، عمران خان انصاف کی شروعات گھر سے کریں، پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 24  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف خان کھوسہ نے کہا ہے کہ علیمہ بی بی کی دبئی اور امریکہ میں اربوں کی جائیدادیں نکلی ہیں، عمران خان انصاف کی شروعات گھر سے کریں۔پیر کو لطیف کھوسہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم صاحب بڑی انصاف انصاف کی بات کرتے ہیں،ان کی جماعت کا نام بھی تحریک انصاف ہے،وزیراعظم صاحب انصاف کی

شروعات گھر سے شروع کریں۔انہوں نے کہاکہ علیمہ بی بی سے کریں جن کی دبئی اور امریکہ میں اربوں کی جائیدادیں نکلی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم ان جائیدادوں کا بھی استفار کریں،ہم تو جواب دے ہی رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ نیب جو کہہ رہے ہیں احتساب کے بڑے تیر مار بن گے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ تیر ماری شروع کریں بڑوں سے،پھر علمیہ بی بی اور وزیراعظم سے بھی استفار کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…