خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی منصوبے کو 11 مقامات پر آگ لگائے جانے کا انکشاف ،کرپشن کا سرغنہ کون ہے؟سنگین دعویٰ کردیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا کے بلین ٹری سونامی کو مختلف مقامات پر آگ لگائی گئی ،عمران خان کے بلین ٹری سونامی میں کرپشن ہوئی ، کرپشن کا سرغنہ عمران خان ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ جو لوگ کہتے ہیں عمران خان کرپشن… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی منصوبے کو 11 مقامات پر آگ لگائے جانے کا انکشاف ،کرپشن کا سرغنہ کون ہے؟سنگین دعویٰ کردیا گیا







































