پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

 نسوار ساتھ رکھ کر فضائی سفر کرنے کو جرم قرار دے دیا گیا،کسی کے پاس برآمد ہوئی تو سخت سزادی جائے گی

datetime 29  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) نسوار ساتھ رکھ کر فضائی سفر کرنے کو جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اس سلسلے میں نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا ہے۔ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر پینافلیکس آویزاں کردیے گئے ہیں۔نوٹیفیکیشن کے مطابق مشرق وسطیٰ کے تمام عرب ممالک نے نسوار کو منشیات کی فہرست میں شامل کرلیا ہے اور کسی بھی مسافر سے یہ برآمد ہوئی تو سخت

کارروائی کی جائے گی۔خیال رہے کہ گزشتہ سال مئی میں عراق میں نسوار کھانے کے جرم میں کئی پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔بعدازاں پاکستانی سفارت خانے نے ڈی جی سی اے اے کو لکھ میں لکھا تھا کہ پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں سے عراق آنے والے مسافروں کو نسوار کے استعمال کی روک تھام کی جائے۔خط میں مزید کہا گیا کہ بصورت دیگر انہیں عراق پہنچنے پر حراست میں لے لیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…