جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مون سون کا باقاعدہ آغاز کب ہوگا؟ تیار ہوجائیں! محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،ہائی الرٹ

datetime 29  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) مون سون کا باقاعدہ آغاز کب ہوگا؟ تیار ہوجائیں! محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،ہائی الرٹ، تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون کے باقاعدہ آغاز کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گا جبکہ مون سون کے آغاز سے پہلے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ماہرین موسمیات کے

مطابق مون سون سیزن میں بارشیں معمول کے مطابق ہونگی جبکہ بالائی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔مون سون سیزن میں ملک  کیبالائی علاقوں میں بارشوں سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے جس کی وجہ سے پہلے ہی حفاظتی اقدامات جاری ہیں اور اس سلسلے میں ہائی الرٹ کردیاگیاہے جبکہ  محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور بلوچستان میں مون سون کے دوران  ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…