ہائیکورٹ کا بہت بڑا فیصلہ، 5معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے پانچ مشیروں اور معاون خصوصی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ۔معطل ہونے والوں میں اجمل وزیر، ضیا بنگش، عبدالکریم ، حیات اللہ اور کامران بنگش شامل ہیں۔یاد رہے کہ اے این پی کے رہنما خوش دل خان نے معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کے اعلامیے کو… Continue 23reading ہائیکورٹ کا بہت بڑا فیصلہ، 5معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل