رانا ثناء اللہ پر بنائے گئے کیس کی سزا موت ہے، آصف زرداری
اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے رانا ثناء اللہ کی منشیات کیس میں گرفتاری کو ظلم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بہت بھونڈا اور نرالا الزام ہے، کیا رانا ثناء اللہ اپنے ہی گاڑی میں منشیات لیکر جاسکتے ہیں؟ رانا ثناء اللہ کے کیس کی سزا سزائے موت ہے۔ ان خیالات کا… Continue 23reading رانا ثناء اللہ پر بنائے گئے کیس کی سزا موت ہے، آصف زرداری







































