منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن کے گوشواروں کے مطابق بنی گالا کا محل عمران خان کو تحفے میں ملا، سپریم کورٹ کو بتایا کرکٹ کی آمدنی سے بنایا،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

datetime 3  جولائی  2019

الیکشن کمیشن کے گوشواروں کے مطابق بنی گالا کا محل عمران خان کو تحفے میں ملا، سپریم کورٹ کو بتایا کرکٹ کی آمدنی سے بنایا،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے گوشواروں کے مطابق بنی گالا کا محل عمران خان کو تحفے میں ملا، سپریم کورٹ کو 2017 میں عمران خان نے بتایا کہ بنی گالا کا محل انہوں نے کرکٹ کی آمدنی سے بنایا۔ ایک… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے گوشواروں کے مطابق بنی گالا کا محل عمران خان کو تحفے میں ملا، سپریم کورٹ کو بتایا کرکٹ کی آمدنی سے بنایا،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

سرکاری سکیم کے تحت حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول تیار،کن کن شہروں  سے عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچایا جائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 3  جولائی  2019

سرکاری سکیم کے تحت حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول تیار،کن کن شہروں  سے عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچایا جائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(این این آئی)حج 2019 کا سرکاری اسکیم کا فلائٹ آپریشن کا شیڈول تیار کرلیا گیا ۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ملک بھر کے 10 شہروں سے عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچایا جائیگا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور سے عازمین کو سعودی عرب لیجایا جائیگا۔ ترجمان کے… Continue 23reading سرکاری سکیم کے تحت حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول تیار،کن کن شہروں  سے عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچایا جائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

تربیلا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی ڈوب گئی 100،سے زائدافراد لاپتہ ، 2لاشیں مل گئیں

datetime 3  جولائی  2019

تربیلا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی ڈوب گئی 100،سے زائدافراد لاپتہ ، 2لاشیں مل گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تربیلاجھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی ،100 سے زائد افراد ڈوب گئے ،مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت 2 لاشیں نکال لیں۔نجی ٹی وی کے مطابق تربیلا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی،کشتی میں 100 سے زائد افراد سمیت مویشی بھی سوار تھے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی… Continue 23reading تربیلا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی ڈوب گئی 100،سے زائدافراد لاپتہ ، 2لاشیں مل گئیں

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتاری کی تیاریاں مکمل

datetime 3  جولائی  2019

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتاری کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کی جانب سے کرپشن کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔ رواں ماہ کے دوران سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت بڑی شخصیات کی گرفتاری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ جس میں حکومتی اور اپوزیشن شخصیات شامل ہیں ۔نیب ذرائع کے مطابق جولائی میں جعلی اکائونٹس ، مالم جبہ کیس اور ایل این جی… Continue 23reading سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتاری کی تیاریاں مکمل

فوراً یہ کام کرو، عمران خان نے چوہدری سرور کووزیر اعظم ہائوس بلا کر بڑا ٹاسک دیدیا

datetime 3  جولائی  2019

فوراً یہ کام کرو، عمران خان نے چوہدری سرور کووزیر اعظم ہائوس بلا کر بڑا ٹاسک دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)و زیر اعظم عمران خان نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو تاجروں اور دیگر تنظیموں سے رابطوں کا ٹاسک دیا ہے کہ انہیں اپوزیشن کے احتجاج میں شامل ہونے سے روکا جائے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو اہم ٹاسک دیا ہے کہ وہ تاجروں اور… Continue 23reading فوراً یہ کام کرو، عمران خان نے چوہدری سرور کووزیر اعظم ہائوس بلا کر بڑا ٹاسک دیدیا

ہانگ کانگ دنیا کا مہنگاترین شہرقرار،فہرست میں پاکستان کے کون سے2شہر سستے ترین قرار پائے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  جولائی  2019

ہانگ کانگ دنیا کا مہنگاترین شہرقرار،فہرست میں پاکستان کے کون سے2شہر سستے ترین قرار پائے؟حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی)رہائش کے لحاظ سے دنیا کا مہنگا ترین شہرہانگ کانگ ہے جبکہ پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی کا شمار سستے شہروں میں ہوتا ہے۔مرسر سروے کے مطابق رہائش کے اعتبار سے ہانگ کانگ دنیا کا مہنگا ترین شہر ہے ، دوسرے نمبر پر ٹوکیو، تیسرے پر سنگاپور، چوتھے پر سیئول ،… Continue 23reading ہانگ کانگ دنیا کا مہنگاترین شہرقرار،فہرست میں پاکستان کے کون سے2شہر سستے ترین قرار پائے؟حیرت انگیز انکشاف

رانا ثنا اللہ کی اہلیہ بھی میدان میں آگئیں، آج شام 4بجے کیا کام کرنے کا اعلان کردیا؟سیاسی مخالفین میں کھلبلی مچ گئی

datetime 3  جولائی  2019

رانا ثنا اللہ کی اہلیہ بھی میدان میں آگئیں، آج شام 4بجے کیا کام کرنے کا اعلان کردیا؟سیاسی مخالفین میں کھلبلی مچ گئی

لاہور(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)نون لیگ پنجاب کے صدر راناثنااللہ کی اہلیہ آج شام 4 بجے پریس کانفرنس کریں گی ،راناثنااللہ کی اہلیہ گرفتاری کے بعدکی صورتحال پربات کریں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق منشیات برآمدگی کے معاملے میں گرفتار ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ کی اہلیہ آج شام 4 بجے پریس کانفرنس کریں… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کی اہلیہ بھی میدان میں آگئیں، آج شام 4بجے کیا کام کرنے کا اعلان کردیا؟سیاسی مخالفین میں کھلبلی مچ گئی

انا للہ و انا الیہ راجعون ، ملی نغمہ ’’دل دل پاکستان‘‘کے خالق نثار ناسک انتقال کرگئے

datetime 3  جولائی  2019

انا للہ و انا الیہ راجعون ، ملی نغمہ ’’دل دل پاکستان‘‘کے خالق نثار ناسک انتقال کرگئے

راولپنڈی(آن لائن)ملی نغمہ ’’دل دل پاکستان‘‘کے خالق شاعر اور ادیب نثار ناسک راولپنڈی میں انتقال کر گئے ہیں ۔نثار ناسک کا لکھا گیا ملی نغمہ ’’دل دل پاکستان‘‘جنید جمشید نے اپنی آواز میں گا کر امر کیا، جب تک یہ ملی نغمہ گایا جاتا رہے گا اس وقت تک نثار ناسک اور جنید جمشید کو… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون ، ملی نغمہ ’’دل دل پاکستان‘‘کے خالق نثار ناسک انتقال کرگئے

ایک اور ٹرین الٹ گئی۔۔۔!!!

datetime 3  جولائی  2019

ایک اور ٹرین الٹ گئی۔۔۔!!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی خان ریلوے سٹیشن کےقریب مال گاڑی ٹریک سے نیچے اتر گئی۔عملہ نے فوری موقع پر پہنچ کر ٹریک کلیئرکرادیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈپو سے پتھر لوڈ کرکے ڈیرہ غازی خان ریلوے سٹیشن آنے والی مال گاڑی کی تین بوگیاں ٹریک سے نیچے اترگئیں۔ اس سلسلے میں ریلوے انتظامیہ کا… Continue 23reading ایک اور ٹرین الٹ گئی۔۔۔!!!