بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

فوری طور پر ہزاروں سرکاری ملازمین کی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ، بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری، ہدایات جاری کر دی گئیں 

datetime 27  اپریل‬‮  2019

فوری طور پر ہزاروں سرکاری ملازمین کی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ، بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری، ہدایات جاری کر دی گئیں 

پشاور(این این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے محکمہ تعلیم میں 7500 خالی آسامیوں پر اساتذہ فوری بھرتی کرنے جبکہ ماہانہ کی بنیاد پر تمام اضلاع میں اساتذہ کی کارکردگی آئی ایم یو (IMU) کے ذریعے جانچنے کی ہدایت کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اچھی کارکردگی پر انعام اور خراب کارکردگی پر سزاد دی… Continue 23reading فوری طور پر ہزاروں سرکاری ملازمین کی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ، بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری، ہدایات جاری کر دی گئیں 

چیئرمین نیب کی میاں اور چوہدری برادران کے کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت،ڈیڈ لائن  دے دی گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2019

چیئرمین نیب کی میاں اور چوہدری برادران کے کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت،ڈیڈ لائن  دے دی گئی

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال نے میاں برادران اور چوہدری برادران کے خلاف مقدمات جلد نمٹانے کی ہدایت کر دی۔ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے خلاف رائیونڈ روڈ تعمیر سے متعلق کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے  مطابق نیب نے میاں برادران کے… Continue 23reading چیئرمین نیب کی میاں اور چوہدری برادران کے کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت،ڈیڈ لائن  دے دی گئی

اختلافات میں شدت،جہانگیر ترین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کے درمیان مصالحت کی کوششیں،سینیٹر جاوید خان اور فواد چوہدری بھی میدان میں آگئے

datetime 27  اپریل‬‮  2019

اختلافات میں شدت،جہانگیر ترین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کے درمیان مصالحت کی کوششیں،سینیٹر جاوید خان اور فواد چوہدری بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف  کے رہنما جہانگیر ترین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کے درمیان مصالحت کی کوششیں شروع ہوگئی ہیں۔ اس سلسلے میں سینیٹر فیصل جاوید اور فواد چوہدری اپنا کردار ادا کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہانگیر ترین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان اختلافات کی خبریں تو عام… Continue 23reading اختلافات میں شدت،جہانگیر ترین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کے درمیان مصالحت کی کوششیں،سینیٹر جاوید خان اور فواد چوہدری بھی میدان میں آگئے

کاؤنٹ ڈاؤن شروع،پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف  مظاہروں کا اعلان کردیا،دھماکہ خیز اقدام

datetime 27  اپریل‬‮  2019

کاؤنٹ ڈاؤن شروع،پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف  مظاہروں کا اعلان کردیا،دھماکہ خیز اقدام

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختون خوا نے صوبائی حکومت کے خلاف یکم مئی کو مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان نے بلین ٹری سونامی کے بارے میں چائنا میں جھوٹ بول کر ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے،جب پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ بلین ٹری سونامی پر آئیگی… Continue 23reading کاؤنٹ ڈاؤن شروع،پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف  مظاہروں کا اعلان کردیا،دھماکہ خیز اقدام

(ق)لیگ کیساتھ اختلافات اور استعفے کی خبریں،چوہدری سرور کھل کر بول پڑے

datetime 27  اپریل‬‮  2019

(ق)لیگ کیساتھ اختلافات اور استعفے کی خبریں،چوہدری سرور کھل کر بول پڑے

لاہور (آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے (ق)لیگ سمیت ہم سب ایک پیج پر ہیں کسی سے کوئی اختلاف نہیں او ر نہ ہی میرے استعفے کی باتوں میں حقیقت ہے ‘وزیر اعظم عمران خان کو وفاقی کابینہ میں تبدیلی کا مکمل اختیار ہے… Continue 23reading (ق)لیگ کیساتھ اختلافات اور استعفے کی خبریں،چوہدری سرور کھل کر بول پڑے

حکومت کے خلاف دھرنا دینے کا اعلان کردیاگیا

datetime 27  اپریل‬‮  2019

حکومت کے خلاف دھرنا دینے کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آن لائن)عائشہ گلالئی نے رمضان المبارک کے بعد دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اکستان تحریک انصاف (گلالئی) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے رجسٹرڈ چھوٹی سیاسی پارٹیوں پر مشتمل پاکستان پیٹریاٹ ڈیموکریٹک الائنس نامی اتحاد کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹی جماعتوں کے اجلاس میں مجھے… Continue 23reading حکومت کے خلاف دھرنا دینے کا اعلان کردیاگیا

ملک میں گیس کی قلت میں بدترین اضافہ، انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2019

ملک میں گیس کی قلت میں بدترین اضافہ، انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی گئی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں 7 لاکھ نئے صارفین کے آنے کے بعد ملک میں آئندہ برس گیس کی قلت میں 157 فیصد ہوجائے گا جو اس وقت صارفین کو پہنچائی جانے والی گیس کی مقدار کے برابر ہوگا. مذکورہ تخمینہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لگایا ہے جس کا کہنا ہے کہ آئندہ… Continue 23reading ملک میں گیس کی قلت میں بدترین اضافہ، انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی گئی

محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 27  اپریل‬‮  2019

محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

کراچی(آن لائن) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ایک بار پھر سورج قہر برسانے کو ہے، محکمہ موسمیات نے جلد شہر میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یکم تا 3 مئی کراچی میں ہیٹ ویو ہونے کا امکان ہے، اس دوران درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

فوری طورپر حکومت گرانے کی تحریک،پیپلزپارٹی نے بڑا فیصلہ کرلیا،سابق صدر آصف علی زر داری نے پارٹی کوحتمی ہدایات جاری کردیں 

datetime 27  اپریل‬‮  2019

فوری طورپر حکومت گرانے کی تحریک،پیپلزپارٹی نے بڑا فیصلہ کرلیا،سابق صدر آصف علی زر داری نے پارٹی کوحتمی ہدایات جاری کردیں 

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے فوری طورپر حکومت گرانے کی تحریک کاحصہ نہ بننے کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کیا کہ فوری طورپر تحریک انصاف کی حکومت کو گرانے کیلئے کسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے۔سابق صدر آصف زرداری نے حکومت گرانے کیلئے کسی بھی تحریک کا… Continue 23reading فوری طورپر حکومت گرانے کی تحریک،پیپلزپارٹی نے بڑا فیصلہ کرلیا،سابق صدر آصف علی زر داری نے پارٹی کوحتمی ہدایات جاری کردیں