بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

خان صاحب ”سمجھتی“ہے کیوں بولا تھا؟ بلاول زر داری  نے وضاحت کردی

datetime 27  اپریل‬‮  2019

خان صاحب ”سمجھتی“ہے کیوں بولا تھا؟ بلاول زر داری  نے وضاحت کردی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وضاحت کی ہے کہ خان صاحب ”سمجھتی“ہے کا جملہ جان بوجھ کر نہیں بولا تھا،ایسا اردو پر عبور نہ ہونے کے باعث ہوا،پی ٹی آئی کی کرپشن پر تفتیشی ادارے ایکشن کیوں نہیں لیتے؟،پی ٹی آئی کی کرپشن کو ہر جگہ پر بے… Continue 23reading خان صاحب ”سمجھتی“ہے کیوں بولا تھا؟ بلاول زر داری  نے وضاحت کردی

اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت وفاقی حکومت کے 435 اداروں میں بڑی تبدیلیوں کافیصلہ،متعدداداروں کو صوبوں کے حوالے کردیاجائیگا

datetime 27  اپریل‬‮  2019

اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت وفاقی حکومت کے 435 اداروں میں بڑی تبدیلیوں کافیصلہ،متعدداداروں کو صوبوں کے حوالے کردیاجائیگا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت وفاقی حکومت کے 435 اداروں کی تنظیم نو کا فیصلہ کرلیا اس حوالے سے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سربراہی میں سیکریٹریز کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ادارہ جاتی اصلاحات سیل کی جانب سے تجاویز پیش کی گئی۔ان تجاویز کے تحت وفاقی حکومت کے 435… Continue 23reading اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت وفاقی حکومت کے 435 اداروں میں بڑی تبدیلیوں کافیصلہ،متعدداداروں کو صوبوں کے حوالے کردیاجائیگا

وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کی خبریں، چوہدری نثار بالاخودبھی بول پڑے، حیرت انگیز پیش گوئی کردی‎

datetime 27  اپریل‬‮  2019

وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کی خبریں، چوہدری نثار بالاخودبھی بول پڑے، حیرت انگیز پیش گوئی کردی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار نے یو سی لوہدرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان چل کر میرے پاس آئے لیکن میں نے حلف نہیں لیا اور نہ ہی لوں گا۔سیاست عہدے کے لیے نہیں بلکہ عوام کی خدمت کے لیے کرتا ہوں۔ اپنے وزیراعلیٰ بنائے جانے کی افواہوں پر انہوں… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کی خبریں، چوہدری نثار بالاخودبھی بول پڑے، حیرت انگیز پیش گوئی کردی‎

 وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے شکایات سیل گوجرانوالہ کے چیئرمین خالد عزیز لون پر ڈالروں کی برسات،ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے 

datetime 27  اپریل‬‮  2019

 وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے شکایات سیل گوجرانوالہ کے چیئرمین خالد عزیز لون پر ڈالروں کی برسات،ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے 

گوجرانولہ (این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے شکایات سیل گوجرانوالہ کے چیئرمین خالد عزیز لون پر ڈالروں کی برسات ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق خالد عزیز لون پر دفتر کھلنے کی خوشی میں ڈالر نچھاور کیے گئے، اس موقع پر منچلوں نے ڈھول کی تھاپ پر خوب بھنگڑے بھی ڈالے۔وزیر اعلیٰ… Continue 23reading  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے شکایات سیل گوجرانوالہ کے چیئرمین خالد عزیز لون پر ڈالروں کی برسات،ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے 

صدارتی نظام پاکستان کے آئین کو ختم کرنے کے مترادف ہو گا،عمران خان فوری استعفیٰ دیں،مولانا فضل الرحمن نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2019

صدارتی نظام پاکستان کے آئین کو ختم کرنے کے مترادف ہو گا،عمران خان فوری استعفیٰ دیں،مولانا فضل الرحمن نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

چنیوٹ(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہصدارتی نظام پاکستان کے آئین کو ختم کرنے کے مترادف ہو گا،کوئی بھی سیاسی پارٹی قبول نہیں کریگی، موجودہ حکومت کی پالیسیوں نے ریاست کو خطرے میں ڈال دیا ہے،عمران خان فوری مستعفی ہو جائیں،آج تک دینی مدارس کے کسی طا… Continue 23reading صدارتی نظام پاکستان کے آئین کو ختم کرنے کے مترادف ہو گا،عمران خان فوری استعفیٰ دیں،مولانا فضل الرحمن نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

پنجاب کابینہ میں ردو بدل کب ہوگا؟ بڑ ااعلان کردیا گیا،وزرا نے سکون کا سانس لیا

datetime 27  اپریل‬‮  2019

پنجاب کابینہ میں ردو بدل کب ہوگا؟ بڑ ااعلان کردیا گیا،وزرا نے سکون کا سانس لیا

لاہور(سی پی پی) پنجاب کابینہ میں ردو بدل آئندہ مالی سال کے بجٹ تک موخر کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ میں شامل وزرا کی کارکردگی کی سخت مانیٹرنگ کی جا رہی ہے اور اسی کی بنا کابینہ میں ردو بدل کیا جائے… Continue 23reading پنجاب کابینہ میں ردو بدل کب ہوگا؟ بڑ ااعلان کردیا گیا،وزرا نے سکون کا سانس لیا

جہانگیر ترین ،چوہدری سرور کے عشائیے میںشریک کیوں نہ ہوئے؟گورنر پنجاب نے خود ہی ساری حقیقت بیان کردی

datetime 27  اپریل‬‮  2019

جہانگیر ترین ،چوہدری سرور کے عشائیے میںشریک کیوں نہ ہوئے؟گورنر پنجاب نے خود ہی ساری حقیقت بیان کردی

اوکاڑہ ( آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ بلاول بھٹو کو عمران خان نے صاحبہ کہا یہ کو ئی دانستہ طور پر نہیں کہ زبان پھسل گئی لیکن میڈیا نے اس کو ہا ئی لائٹ کیا۔عمران خان ایک پڑھا لکھا شخص ہے کو ئی ان پڑ ھ نہیں ہے ۔پڑھے لکھے… Continue 23reading جہانگیر ترین ،چوہدری سرور کے عشائیے میںشریک کیوں نہ ہوئے؟گورنر پنجاب نے خود ہی ساری حقیقت بیان کردی

عمران خان کیلئے سانپ کے چمڑے سے بنی خاص چپل تیار

datetime 27  اپریل‬‮  2019

عمران خان کیلئے سانپ کے چمڑے سے بنی خاص چپل تیار

پشاور(سی پی پی )وزیراعظم عمران خان کے لیے سانپ کی کھال سے بنی خصوصی چپل تیار کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے چپل ساز چاچا نور دین نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے لیے عید کے تحفے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ چاچا نور دین سانپ کی کھال سے بنی چپل عید… Continue 23reading عمران خان کیلئے سانپ کے چمڑے سے بنی خاص چپل تیار

دنیا کیلئے پاکستان کے دروازے اوپن ، 48 ممالک کیلئے نئی ویزہ پالیسی جاری

datetime 27  اپریل‬‮  2019

دنیا کیلئے پاکستان کے دروازے اوپن ، 48 ممالک کیلئے نئی ویزہ پالیسی جاری

اسلام آباد (این این آئی)وزارت داخلہ نے 48 ممالک کے ساتھ ویزہ میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔وزارت داخلہ نے نئی ویزہ پالیسی جاری کر دی۔ ایران، ملیشیا، روس، ترکی، چائینہ، سری لنکا، آسٹریلیا، ڈنمارک، برازیل، جرمنی سمیت دیگر ممالک ویزہ میں نرمی کے نوٹیفکیشن میں شامل ہیں۔ نئی پالیسی کا اطلاق 15… Continue 23reading دنیا کیلئے پاکستان کے دروازے اوپن ، 48 ممالک کیلئے نئی ویزہ پالیسی جاری