عمران خان کہتے ہیں کہ معاویہؓ کا طرز حکومت ہونا چاہیے لیکن۔۔۔! پیپلزپارٹی کی اہم رہنما شہلا رضا کی ایک اور قلابازی، معافی مانگ لی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے ایک ویڈیو پیغام میں حضرت امیر معاویہؓ سے متعلق متنازعہ بیان پر معذرت کر لی، انہوں نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں اس قابل نہیں ہوں کہ اسلام کے لیے خدمات پیش کرنے والی شخصیات سے متعلق کوئی بات کر سکوں، مزید وضاحت کرتے… Continue 23reading عمران خان کہتے ہیں کہ معاویہؓ کا طرز حکومت ہونا چاہیے لیکن۔۔۔! پیپلزپارٹی کی اہم رہنما شہلا رضا کی ایک اور قلابازی، معافی مانگ لی