مریم صفدر کی بے تابی اور پریشانی کا احساس ہے،وزیراعظم کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر فردوس عاشق ا عوان نے مریم نواز کو سزا یافتہ بے نامی دار راج کماری کہتے ہوئے آڑے ہاتھوں لے لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کے بیان کے ردعمل میں مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ”سزا یافتہ بے نامی دار راج کماری نے کنیزوں کے جھرمٹ میں وزیراعظم پاکستان کے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کرکے شہنشائیت کے خاتمے کی آہ و بکاکی، ہمیں مریم صفدر کی بے تابی اور… Continue 23reading مریم صفدر کی بے تابی اور پریشانی کا احساس ہے،وزیراعظم کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر فردوس عاشق ا عوان نے مریم نواز کو سزا یافتہ بے نامی دار راج کماری کہتے ہوئے آڑے ہاتھوں لے لیا