معاملات فائنل؟ ڈیل میں نیا موڑ، شریف فیملی نے پلی بارگین سے پہلے کونسی بڑی شرط رکھ دی؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر سیاستدان اور تجزیہ کار محمد علی درانی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ شہباز شریف بڑے آرام سے پاکستان سے باہر چلے گئے ہیں۔ میاں صاحب یہاں بالکل خاموش ہیں، مریم نواز کو بھی خاموش کروا دیا گیا ہے۔ محمد علی درانی نے کہا کہ اس وقت… Continue 23reading معاملات فائنل؟ ڈیل میں نیا موڑ، شریف فیملی نے پلی بارگین سے پہلے کونسی بڑی شرط رکھ دی؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا